تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 مارچ 2016
وقت اشاعت: 14:34

برطانوی کسان کی اپنے پالتو کتے سے محبت کی انوکھی داستان

لندن.........پالتو جانوروں سے محبت تو بہت سے لوگ کرتے ہیں لیکن ان کے مر جانے کے بعد شاید ہی کوئی انہیں اس انداز میں یاد رکھتا ہو۔

جی ہاں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ڈیو اِساک نامی اس کسان کو تو دیکھیں جس نے اپنے مر جانے والی کتے کی یاد میں ہو بہو اس جیسی کار تیار کر ڈالی۔

اس انوکھی کار کی تیاری میں چھیالیس سالہ کسان نے دو ہزار پاؤنڈ سے زائد رقم خرچ کر دی جس کا اسے کوئی افسوس نہیں کیونکہ ان صاحب کا کہنا ہے کہ یہ کار انہیں ہمیشہ ان کے پالتو کتے کی یاد دلاتی رہے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.