تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 اپریل 2016
وقت اشاعت: 6:9

امریکا میں تھرتھراتی سردی نے گاڑی کی قلفی جمادی

نیو یارک......دنیا کے مختلف ممالک اس وقت سخت سردی کی وجہ سے شدید برف باری کی لپیٹ میں آگئے ہیں جس کی وجہ سے صرف انسان ہی متاثر نہیں بلکہ یہ سخت سردی گاڑی کی بھی قلفی جمادیتی ہے۔

جی ہاں ! جیسا کہ زیر نظر تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امریکا کے شہر Buffalo میں جھیل کے کنارے ایک گاڑی کھڑی تھی کہ تھرتھراتی برف کی لہر نے اس گاڑی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے کر اسے بھی برف بنا ڈالا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.