تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 مئی 2016
وقت اشاعت: 9:44

امریکا:کٹھ پتلیوں کا عالمی دن ، سیکڑوں افراد کی شرکت

نیویارک ....... امریکا میں کٹھ پتلیوں کے عالمی دن کے موقع پر سیکڑوں افراد کٹھ پتلیاں لئے ٹائمز اسکوائر پہنچ گئے۔

اس تہوار کے موقع پر نیو یارک کا ٹائمز اسکوائر رنگ برنگے کٹھ پتلیوں سے سج گیا ،ہزاروں افراد نے اپنے پسندیدہ پپٹ کو تھا م رکھا تھا اور تقریب سے بھرپور لطف اٹھاتے نظر آئے۔

اس موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ اور برنی سینڈرز کی پُتلیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں ۔

کٹ پتلیوں کے عالمی دن کا آغاز 2003 میں ایران کے پپٹ آرٹسٹ جاوید ذوالفغاری نے کیا جس کے بعد سے اب تک یہ دن دنیا بھر میں بھرپور انداز میں منایا جاتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.