تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 مارچ 2012
وقت اشاعت: 22:57

امریکا میں غبا رو ں کی عالمی نما ئش میں دلچسپ فن پا رے

ڈیلاس…این جی ٹی…امریکا میں غباروں کی عالمی نما ئش میں خوبصورت فن پا رے نما ئش کے لیے پیش کیے گئے جنہیں مکمل طور پر غبا رو ں سے ہی تخلیق کیا گیا تھا ۔ امریکی شہر ڈیلا س میں ہونے والی اس نما ئش میں دنیا بھر سے غبا روں سے فن پا رے تخلیق کر نے والے فنکاروں نے شر کت کی اور اپنے فن سے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ۔ اس نما ئش میں نہ صرف خو بصورت فن پارے پیش کیے گئے بلکہ منفر د شکلو ں کے غبارے بھی دیکھنے والوں کی تو جہ کا مر کز بنے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.