29 مارچ 2012
وقت اشاعت: 17:53
آئن اسٹا ئن کا دما غ نما ئش کے لیے رکھ دیا گیا
لندن…این جی ٹی…گزشتہ صد یو ں میں جنم لینے والے ذہین افرا د سے ملنا تو اب ممکن نہیں لیکن لند ن میں جا ری ایک نما ئش میں یہ ذہین دما غ دیکھے ضر ور جا سکتے ہیں ۔ Brains: The Mind as Matterنا می اس نما ئش میں دنیا کے کئی ذہین اور مشہور افراد سمیت سا ئنسدان آئن آسٹا ئن کے دما غ کا ایک حصّہ بھی نما ئش کے لیے رکھا گیا ہے ۔ اس نما ئش میں طب اور تحقیق کی دنیا میں انسانی دما غ پر ہو نے والے کا مو ں کو وا ضح کیا گیا ہے ۔