تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 مارچ 2012
وقت اشاعت: 22:21

رومانیہ:583بچوں کا اکٹھے مسکرانے کا عالمی ریکارڈ قائم

بخارسٹ …مسکراہٹ دلوں کو جیتنے کا ایک سب سے سستا ہتھیار مانا جاتا ہے لیکن اس تصویر میں نظر آتے بچوں کو کچھ جیتنے کی طلب نہ تھی۔رومانیہ کے شہرBucharestمیں ایک گروپ فوٹو کے لیے سینکڑوں بچوں نے اپنی خوبصورت مسکراہٹیں بکھیرتے ہوئے نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔ایک ہی تصویر میں بیک وقت583بچوں نے اپنے موتیوں جیسے دانت دکھاتے ہوئے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.