تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 مارچ 2012
وقت اشاعت: 0:54

جاپان :جدید ایجا د جو آپ کے ہاتھ کو کیمر ے میں بدل سکتی ہے

ٹوکیو…جا پانی سائنسدان ایک ایسی انو کھی ایجا د سا منے لے آئے ہیں جو انسانی ہا تھ کو کیمرے میں بدل سکتی ہے ۔Ubi Cameraنا می اس مختصر سی مشین کو انگلی پر پہننے کے بعدہا تھ کی انگلیا ں کیمرے کے لینس کا کا م سر انجا م دیں گی جنہیں قریب یا دور کر نے سے تصویر زوم اِن اور زوم آؤٹ ہو جا ئے گی ۔ اس دلچسپ ایجا د کی بدو لت تصویر کھینچنے کے لیے نہ تو اس میں اسکر ین کی ضر ور ت ہے اور نہ ہی کیمر ے کے لینس سے آنکھ لگا نے کی بس Ubi Camera کو اپنی انگلی پر لگا ئیں ، اپنے ہا تھوں سے فریم بنا کر بٹن دبا ئیں ا ور تصویر کھینچ لیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.