31 مارچ 2012
وقت اشاعت: 21:38
ٹریڈ مل پر ایکسر سائز کر تے اور پو ل میں تیراکی کر تے کتّے
دبئی…این جی ٹی…ٹریڈ مل پر ایکسر سائز اور پو ل میں سو ئمنگ اسما رٹ بننے کے گُر ہیں جنہیں اب کتو ں نے بھی اپنا لیا ہے ۔ دبئی کے ایک ہیلتھ کلینک میں پالتو کتوں کو فِٹ رکھنے کے لیے ایکسر سائز اور سو ئمنگ پر وگرامز کا آغا ز کر دیا گیا ہے ۔ مٹا پے کاشکا ر کتے یہاں اسمارٹ ہو نے کی کوششوں میں مصروف ہیں جنہیں با قا عدہ ماہر ٹرینر کی زیر ِنگرانی ایکسر سائز اور تیر اکی کر وائی جا تی ہے ۔