تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 اپریل 2012
وقت اشاعت: 19:25

چین میں ذہنی تنا ؤ کے شکا ر افراد کیلئے ہنسیکی کلا سوں کا اہتمام

بیجنگ…چین میں ذہنی تنا ؤ کاشکا ر افراد کیلئے ہنسی کی کلا س کا اہتما م کیا جا رہا ہے ۔ Dick Yu نامی ہپنا ٹسٹ(Hypnotist) نے ذہنی دبا ؤ اور پریشانی سے شکا ر افراد کے علا ج کیلئے ایک انوکھا طر یقہ کا ر اپنا تے ہو ئے ہنسی ہر دکھ کا علا ج ہے کے محا ورے پر عمل کر نا شر وع کر دیاہے ۔Yu کے زیر اہتما م عام افراد کے لیے ہنسی کی کلا سز کا انعقا د کیا جا رہا ہے جہا ں آنے والے دل کھول کرہنستے او ر قہقہے لگا تے ہو ئے اپنی پریشانی بھو ل جا تے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.