تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 اپریل 2012
وقت اشاعت: 22:41

برف گاڑی پر بیٹھ کر سلائیڈنگ کے مزے لو ٹتی بلی

لندن…این جی ٹی…یہ وڈیو ایک ایسی بلی کی ہے جو برف گاڑی پر بیٹھ کر سلائیڈنگ کے مزے لو ٹ رہی ہے۔ بر ف باری کے دوران یہ لاڈلی بلی خصوصی طور پر اپنے لئے تیار کردہ اس برف گاڑی پر بیٹھ کر سیر کرتی ہے جس میں لگی رسی کو اس کی مالکن خود کھینچ کر برف پر چلاتی ہے ۔ برف پر سلائیڈنگ کرتی اس بلی کے آس پاس مو جود افراد اُس کو دیکھ کر نا صرف رُک جاتے ہیں بلکہ اس کی شاہی سواری کا بغور جائزہ بھی لیتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.