تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 اپریل 2012
وقت اشاعت: 23:11

کرتب دکھانا مہنگاپڑگیا،کرتب باز خود تماشہ بن گیا


واشنگٹن …خطرناک کرتب دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں کیونکہ کسی اناڑی کو یہ کوشش مہنگی بھی پڑجاتی ہے یقین نہیں آتا تو اس تصویر میں ہی دیکھ لیجئے۔اس تصویر میں بھی کچھ ایسا ہی نظارہ دیکھنے کو مل رہا ہے جہاں ایک نوجوان موٹر سائیکل پر کھڑے ہوکر کرتب دکھانے کی کوشش کررہاہے۔یہ نوجوان چلتی موٹر سائیکل پر کھڑا تو ہوگیا لیکن جیسے ہی موٹر سائیکل تھوڑاآگے بڑھی، وہ توازن کھوکر نیچے جاگرا اور زمین کی دھول چاٹتا نظر آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.