تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 اپریل 2012
وقت اشاعت: 11:28

ایسٹر :سیب کے درخت کو10ہزار رنگین انڈوں سے سجادیا گیا

برلن…این جی ٹی…مسیحی برادری کے ایسٹر تہوارمیں صرف چند روز باقی رہ گئے ہیں لہٰذا اس سالانہ تہوار کومنانے کے لیے تیاریاں زور پکڑ چکی ہیں۔جرمنی میں بھی اسی مناسبت سے ایک سیب کے درخت کو رنگ برنگے انڈوں سے سجادیا گیا ہے۔جرمنی کا ایک مقامی خاندان اس درخت کو پچھلے50سال سے سجارہا ہے جس کے لیے ہاتھوں سے پینٹ شدہ10ہزار انڈوں کا استعمال کیا گیا ہے۔خوبصورتی سے پینٹ کیے گئے انڈوں سے سجے اس درخت کو دیکھنے سینکڑوں افراد اس جگہ کا رُخ کرتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.