6 اپریل 2012
وقت اشاعت: 15:23
روح کی آزادی :پیرس کے جوان سڑ کو ں پرچھلا نگیں لگانے لگے
پیر س …این جی ٹی…پیر س کے نوجو انو ں میں ان دنوں سڑ کو ں پر چھلا نگیں لگا نے کا نیا شو ق تیزی سے پر وان چڑ ھ رہا ہے ۔ یہ نو جوان پیر س کے گلی کو چوں میں قلابازیاں کھاتے اور تیزی سے اونچی نیچی رکا وٹیں عبور کر تے نظر آتے ہیں ۔ ان نو جوانوں کا کہناہے پیر س ایک پر ہجو م شہر ہے جس میں سفر کرنا خاصا مشکل ہے اور اس طرح آزا دنہ بھا گ دوڑ کرنا در حقیقت روح کی آزادی کے فلسفے کے عکا سی کر تا ہے ۔