تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 اپریل 2012
وقت اشاعت: 14:12

قوس و قزاح کا نظارہ آسمان پر ہی نہیں بلکہ پانی میں بھی

لندن…این جی ٹی…قوس و قزاح کا نظارہ صرف آسمان پر ہی نہیں بلکہ پانی میں بھی کیا جا سکتا ہے ۔امریکی خاتون کرسٹی Kirsti اپنی شارٹ مشین گن لئے ایک نہر پرجا پہنچیں اور یکے بعد دیگرے پانی میں آٹھ فائر کر ڈالے جس کے نتیجے میں دیکھتے ہی دیکھتے ایسی ہالے نما لہریں نمودار ہوئیں جن کے رنگ قوس و قزاح کی مانند تھے ۔ کرسٹی کا کہنا ہے کہا کہ اس طریقے سے بآسانی زمین پر بھی قوس و قزاح کا نظارہ کیا جا سکتا ہے جومنفرد ہونے کے ساتھ کافی دلچسپ بھی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.