تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 اپریل 2012
وقت اشاعت: 20:57

بینائی درست کر نے والا ویڈیو گیم

لندن…این جی ٹی…ویڈیو گیم کھیلنے سے بینا ئی تو متا ثر ہو تی ہی ہے لیکن اب سائنسدانوں نے ایسا ویڈیو گیم تیا ر کر لیا ہے جو خراب بینا ئی کودرست بھی کر سکتاہے ۔ برطانو ی سا ئنسدانوں کے تیا ر کر دہ اس مخصو ص گیم کی گر افکس کو اس انداز سے تخلیق کیا گیا ہے کہ اس سے کھیلنے والے کی آنکھوں پر منفی اثرات مر تب نہیں ہو تے بلکہ اسے چند دن مستقل کھیلنے سے کمزور بینا ئی صحیح ہونا شروع ہوجا تی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.