تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 اپریل 2012
وقت اشاعت: 21:18

کینبرا میں کلاسک گاڑیوں کا میلہ سج گیا

کینبرا…آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں کلاسک گاڑیوں کا میلہ سجایا گیاہے۔30ویں سالانہ کینبرا ونٹیج کار شو کے لیے آسٹریلیا کے60کلبوں سے1ہزار سے زائد گاڑیوں کے نایاب ماڈلزکینبرا پہنچائے گئے ہیں۔فورڈ،شیورلیٹ،مسٹینگ اورکوبرازسمیت مختلف گاڑیوں کے قدیم ماڈلز ناصرف عام نمائش کے لیے پیش کیے گئے بلکہ ان گاڑیوں کی منفرد پریڈ کا بھی انعقاد کیا گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.