تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 اپریل 2012
وقت اشاعت: 11:31

اپنے بچے کیلئے روز نئی شکلوں کا ناشتہ دینے والی چینی ماں

بیجنگ…این جی ٹی…ماں کی ممتا کا کوئی مول نہیں ہوتا جس کا بس چلے تو وہ اپنے بچے کی ہر خواہش پوری کرڈالے۔ چین کے شہر Nanjingمیں رہنے والی ایک ایسی ماں بھی ہے جو اپنے بچے کی خواہش کو ہر ممکن عملی جامہ پہنانے کی کوشش کرتی ہے۔Xiong Shouliنامی یہ خاتون ہر روز اپنے بچے کے لیے نت نئی اشکال اور کارٹوں کریکٹرز پر مبنی ناشتہ تیار کرتی ہیں۔Xiongناصرف اپنے بچے کے لیے اب تک اینگری برڈزاور گمی بےئرز سمیت مختلف کرداروں کو تخلیق کرچکی ہیں بلکہ وہ سال کے365د ن بالکل نئے اندازکا ناشتہ ڈیزائن کرکے اپنے بچے کی خوشی کو مزید دوبالا کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.