تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 اپریل 2012
وقت اشاعت: 13:24

پانڈا کے بچے کی پہلی بار سیڑھیوں پر چڑ ھنے کی کو شش

بیجنگ…این جی ٹی…بچے جب چلنا سیکھتے ہیں تو لڑ ھکتے بھی ہیں اور گر تے بھی ،ایسا ہی کچھ پا نڈاکے اس بچے کے ساتھ ہوا جس نے پہلی بار سیڑھیوں پر چڑھنے کی کو شش کی ۔ اس ننھے پانڈا نے حال ہی میں چلنا سیکھا ہے اسی لیے سیڑھی پر چڑ ھنا اس کے لیے کچھ مشکل ثابت ہو رہا ہے ۔ اپنی اس کو شش میں کبھی یہ چڑ ھتا ہے تو کبھی پھسلتا ہے لیکن اس نے ہمت نہ ہار ی ا ور با لاخر اوپر پہنچ کر ہی دم لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.