12 اپریل 2012
وقت اشاعت: 15:22
دنیا کا سب سے بڑا خر گوش ۔۔۔قد وقامت میں دیگر کو پیچھے چھو ڑیا
لندن…این جی ٹی…بر طا نو ی خر گو ش نے قدوقامت میں اپنے سا رے ساتھیوں کو پیچھے چھو ڑتے ہو ئے دنیاکے سب سے بڑے خر گو ش کا اعزا ز حاصل کر لیا ہے۔ Dariusنامی اس خر گو ش کا قد چار فٹ چا ر انچ او ر وزن با ئیس کلو گرام ہے جو خر گوشو ں کی نسل میں کسی بھی خر گو ش کا سب سے زیا دہ وزن ہے ۔ یہ بھا ری بھر کم خر گو ش دن بھر میں پوری ایک درجن گا جروں کے علا وہ سیب اور بند گو بھی کھا تا ہے اور شا ید یہی اس کی صحت کا راز بھی ہے ۔