تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 اپریل 2012
وقت اشاعت: 20:44

برطانوی خاتون کا پریشانیوں سے چھٹکارا پانے کا انوکھا طریقہ

لندن…پریشانیوں کو کریں ایک طرف اور ملئے ان نوجوان برطانوی خاتون سے جو بتارہی ہیں کہ زندگی کو بھر پور انداز میں کس طرح بسر کیا جاتا ہے ۔ تصویر میں نظر آنے والی خاتون ایک شاپنگ مال میں پہلے تو خاموشی سے ایک کیمرہ نصب کرتی ہیں اور پھر ایسے ناچنا شروع کر دیتی ہیں کہ وہاں موجود تمام لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔ حقیقت میں توشایدیہ زندہ دل خاتون یہ بتانا چاہتی ہیں کہ ہنستے ہوئے خوشی سے زندگی گزاردیں کیو نکہ اصل میں جینا اسی کا نام ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.