تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 اپریل 2012
وقت اشاعت: 23:41

جاپان میں اب خرگوشوں سے دلچسپی رکھنے والے افراد کیلئے کیفے

ٹوکیو…این جی ٹی…خرگوش کی معصومیت اور دلچسپ حرکات ہر انسانی آنکھ کو اچھی لگتی ہیں۔جاپان میں کیٹ کیفے (Cat Cafe) کی کامیابی کے بعداب(Bunny Cafe) کیفے بھی کھولا گیا ہے جہاں آنے والے افرد کا فی پینے کے ساتھ ساتھ پالتو خرگوشوں سے بھی محظو ظ ہو تے ہیں۔ کیفے کو خرگوش کھلونو ں سے بھی مزّین کیا گیا ہے جہاں محض چندڈالرکے عوض مختلف اقسام کے پالتوخرگوشوں سے کھیل کر نا صرف تھکاوٹ دور کی جا سکتی ہے بلکہ ان کے ساتھ وقت گزار کر شوقین افراد اور خاص طور پر بچے اپنا شوق بھی پو را کر سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.