تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 اپریل 2012
وقت اشاعت: 0:8

کینیڈامیں جو تو ں کے بغیررہنے کا دن منایاگیا

اوٹاوہ …کینیڈاکے سینکڑ وں شہر یوں نے ایک دن جو توں کے بغیر گز ارا ۔ لیکن ان سے جوتے کسی نے چھینے نہیں تھے بلکہ جوتوں کے بغیر دن گزارنے کا مقصد ایسے غریب افراد کی تکلیف کو محسو س کر نا تھا جو جو تے خر یدنے کے مالی وسا ئل بھی نہیں رکھتے۔ جو توں کے بغیر اس دن میں مختلف شہریوں نے رو ز مر ہ کی سر گر میاں معمو ل کے مطا بق انجا م دیں جس میں چا ہے آ فس جا نا ہو یا گھو منا، سا رے کا م جو تے پہنے بنا ء ہی کیے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.