تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 اپریل 2012
وقت اشاعت: 12:30

آئی فون سے کنٹرول کی جانے والی آٹومیٹک کافی میکنگ مشین

کوپن ہیگن… ڈنمارک میں جدید ٹیکنالوجی کی حامل منفرد آٹومیٹک کافی میکنگ مشینمتعارف کرائی گئی ہے ۔ پانی کے نل اور سنک کی ہو بہو شکل میں تیار کی گئی اس کافی میکنگ مشین کو آئی فون،آئی پیڈ یا اس کے ساتھ نصب ٹچ اسکرین کی بو رڈ (Keyboard) سے کنٹرول کیا جاتاہے۔اس مشین کے شیشے کے جار میں مو جود کافی کے بیج ایک خودکار نظام کے تحت گر ما گرم کافی میں تبدیل ہو کر اس نل سے کپ میں منتقل ہو تے ہیں جبکہ یہ مشین کافی بنانے کے بعد آٹومیٹک طریقے سے صاف بھی ہو جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.