تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 اپریل 2012
وقت اشاعت: 12:30

سنگاپور میں انوکھی کولڈ ڈرنک مشین

سنگاپور…این جی ٹی …سنگا پو ر میں کولڈڈرنکس فر اہم کرنے والی ایک ایسی وینڈنگ مشین لگا ئی گئی ہے جو آ پ سے پیسے نہیں مانگتی بلکہ صرف اسے گلے لگائیں اور کولڈ ڈرنک حاضر۔ اس منفرد مشین سے کولڈڈرنک کا کین لینے کیلئے ا س میں سکے ڈالنے کے ضر ورت نہیں بلکہ اسے گلے لگا نا ہو تا ہے۔ Give Me Hug نا می اس مشین کے زور سے گلے لگیں تو اس پیار کے جو اب میں اس سے تحفتاً ٹھنڈی کو لڈ ڈرنک کا کین ملتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.