تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 اپریل 2012
وقت اشاعت: 15:10

سونے اورہیروں سے مزین سن گلاسز

نیویارک…این جی ٹی …فیشن کی دنیا میں جہاں جوتوں، کپڑوں اور جیولری پر بہت دھیان دیا جاتا ہے وہیں فیشن ایبل خواتین کے درمیان برانڈڈ اور مہنگے سن گلاسز کی نمائش کو بھی بے حد اہمیت دی جاتی ہے۔ فیشن کی دلدادہ خواتین کی دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے کینیڈا اور امریکا کے دو مشہور برانڈز نے شراکت داری کرتے ہوئے سونے اور ہیروں سے مزین سن گلاسز مارکیٹ میں متعارف کروادیے ہیں۔65گرام خالص سونے اور 15قیراط کے200گول تراشیدہ ہیروں سے مزین ان سن گلاسز کی قیمت 25ہزار ڈالر مقرر کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.