تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 اپریل 2012
وقت اشاعت: 21:52

کافی کو کینوس پر منتقل کر کے خوبصورت شاہکار تخلیق کر ڈالا

لندن…این جی ٹی…اب کافی پینے کے ساتھ ساتھ پینٹنگ بنانے کے لئے بھی استعمال کی جارہی ہے۔ ماہر مصوروں نے عام پینٹنگ کلرز کے بجائے کافی کو کینوس پر منتقل کر کے مصوری سے لگاؤ رکھنے والے افراد کو بھی حیران کر دیاہے ۔ قدرتی مناظر کو اس خوبصورتی سے کافی پاؤڈرمیں پانی کی آمیزش کر کے برش کی مدد سے پینٹ کیا گیا ہے کہ ا نھیں دیکھ کر حقیقت کا گمان ہوتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.