تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 اپریل 2012
وقت اشاعت: 0:6

اٹلی:52.7سیکنڈ میں10گاڑیوں کو اُلٹا نے کا عالمی ریکارڈ قائم

روم …بھاری بھرکم گاڑیوں کو چھت کے بل اُلٹنا کوئی آسان کام نہیں تاہم اٹلی کے کھلاڑیوں نے یہ مشکل ترین کارنامہ سیکنڈوں میں سر انجام دیتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔دارالحکومت روم میں ایک شو کے دوران تین اطالوی کھلاڑیوں پر مشتمل ایک ٹیم نے52اعشاریہ07سیکنڈمیں500کلوگرام وزنی 10گاڑیاں اُلٹنے کا حیرت انگیز کارنامہ پیش کیا ،جسے سب سے کم وقت میں 10گاڑیاں اُلٹنے کی حیثیت سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.