تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 اپریل 2012
وقت اشاعت: 13:49

امریکا میں کتوں کیلئے پہلے ڈوگ ٹی وی چینل کا آغاز

نیویارک …این جی ٹی …امریکا میں انسان کے بہترین اور وفادار دوست کتوں کیلئے پہلے ڈوگ ٹی وی چینل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔DOG TVنامی اس چینل کے پرو گراموں کو خصوصی طور پر کتوں کیلئے تیار کیا گیا ہے جس میں اداکاری کے جوہر بھی کتے ہی دکھا رہے ہیں۔اس چینل کا مقصد کتوں کو گھر تک محدود رکھنے کے ساتھ ساتھ تفریح بھی فراہم کر نا ہے جس میں پروگرامز کے دوران حیرت انگیز طور پر اشتہارات کی بھر مار بالکل بھی نہیں ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.