تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 اپریل 2012
وقت اشاعت: 18:27

100سے زائد رنگز پہن کر رقص کرنیوالی والی ماہر ڈانسر

نیویارک…این جی ٹی…یہ وڈیو ایک ایسی نو جوان ڈانسر کی ہے جس نے بیک وقت100 سے زائدلچھے دار رنگز پہن کر اپنی منفرد ڈانس پر فارمنس سے سب کو حیران کر دیا ۔ یہ ڈانسر ایک یادو نہیں بلکہ ایک ساتھ جڑے کئی سو رنگز کے لچھوں کو لبا س کی طرح پہن کر دلچسپ ڈانس پیش کر رہی ہے اس کا دوران رقص جسما نی توازن بر قرار رکھنا واقعی کمال ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.