تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 اپریل 2012
وقت اشاعت: 11:51

امریکا میں ماڈلز کی فضا میں لٹک کر ماڈلنگ

بوسٹن…این جی ٹی …فیشن شوز میں ماڈلز کو ریمپ پر واک کرتے تو ہم آئے دن ہی دیکھتے رہتے ہیں لیکن امریکا میں ایک انوکھا فیشن شو کیا گیا ہے۔ امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والے اس منفرد فیشن شو میں ماڈلزنے فضا میں رسیوں سے لٹک کر عمودی سمت میں کیٹ واک کی۔یہ بہادرماڈلز مقامی ہوٹل کی 24 ویں منزل سے رسیاں باندھ کر اتریں اور لٹکے لٹکے عمارت کے بیرونی حصے پر کیٹ واک کر کے سب کو حیران کر دیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.