تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 اپریل 2012
وقت اشاعت: 12:7

جاپان :انسان کی تفریح کیلئے تیار کردہ روبوٹک دُم

ٹوکیو…این جی ٹی …دُم صرف جانوروں کے جسم کا حصہ ہو تی ہے لیکن جاپان میں انسانوں کی تفریح کیلئے روبوٹک دم تیار کی گئی ہے۔ SiliFulin نامی اس دُم میں ایسی جدید ٹیکنا لوجی کی حامل ڈیوائس نصب کی گئی ہے جو اسے پہننے والے شخص کی جسمانی حر کات کو جانچ کر فوراً حرکت میں آجا تی ہے۔ اس دُم کو بچے اور بڑے اپنے دوستوں کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرنے کیلئے استعما ل کر سکتے ہیں جو کہ اپنی مثال آپ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.