تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
15 مئی 2013
وقت اشاعت: 0:52

کراچی میں اس سال 103افرادڈینگی میں مبتلاہوچکے،ڈاکٹر شکیل ملک

کراچی …ڈینگی سرویلنس سیل سندھ کے مطابق صو بے میں رواں سال ایک سو تین سے زائد افراد ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ڈینگی سرویلینس سیل کے انچارچ ڈاکٹر شکیل ملک کے مطابق رواں سال میں اب تک 103 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہو چکی ہے۔تمام افراد کا تعلق کراچی سے ہے۔ڈاکٹر شکیل ملک کے مطابق ڈینگی سے بچاوٴ کے لیئے صفا ئی ستھرائی ،مچھر مار ادویات کا استعمال اور جسم کا ڈھانپ کر رکھنا ضروری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.