26 مئی 2013
وقت اشاعت: 22:52
تیز دھوپ سے جلدی امراض کے ساتھ الرجی بھی پھیلنے کا امکان
کراچی…گرمی سے انسانی جسم مرتب ہونے والے اثرات موسم گر ما میں بہت سی بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ تیز دھوپ سے جلدی امراض کے ساتھ الرجی بھی پھیلنے لگتی ہے۔گرمی سے انسانی جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں اور ان منفی اثرات سے بچاوٴ کیسے ممکن ہے ۔گرمی کے موسم میں جلد اورا لرجی کے امراض میں اضافہ ہو جا تا ہے لو چلنے اور تیز دھوپ کے باعث جلد خراب ہو جا تی ہے جسے طبی زبان میں ایگزیما کہا جاتا ہے۔ جسم پر چھوٹے سرخ دانے نمودار ہو نا اور خارش ایگزیما کی علامات ہیں۔