تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
2 جون 2013
وقت اشاعت: 3:1

سیٹ پر بیٹھے رہنے کی عادت جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے

سڈنی…این جی ٹی…آرام پسندی آپ کو بہت جلد موت کی تاریکیوں میں لے جا سکتی ہے کیونکہ اس سے امراضِ قلب اور ذیابیطس جیسے مہلک امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایسے بالغ افراد جو روزانہ 11یا اس سے زائد وقت بیٹھ کر گزارتے ہیں ان کیلئے جلد موت کا خطرہ 40فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔رپورٹ کے مطابق صبح کی چہل قدمی اورایکسر سائز کرنا ضروری ہے تاہم اس سے بھی بڑھ کر اپنے آپ کوبہت زیادہ وقت بیٹھے رہنے سے بچانا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.