تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
2 جون 2013
وقت اشاعت: 18:45

روس میں عوامی مقا ما ت پر سگریٹ پینے پر پا بندی

ماسکو…روس میں عوامی مقاما ت پر سگریٹ پینے پر پا بندی عا ئد کر دی گئی ہے ۔ یکم جو ن سے نا فذ ہو نے والے اس قانو ن کے تحت پبلک ٹرانسپورٹ ،ائیر پو رٹس ،پا رکس ،اسکو لز ،حکو متی اداروں کو عمارات میں سگر یٹ پینے غیر قانو نی قرار دے دیا گیا۔ فی الحال ریسٹو رنٹس ،کیفے اور کلبز میں اس پا بندی کا اطلاق نہیں ہو ا ہے تاہم یکم جو لا ئی دو ہزارچو دہ تک ان قوانین میں مزید سختی کر کے ہر قسم کے عوا می مقاما ت پر سگر یٹ نو شی پر مکمل پا بندی لگا دی جا ئے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.