تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
3 جون 2013
وقت اشاعت: 3:41

خون کا عطیہ دل کے امراض اور کینسر سے بچاتا ہے: امریکی تحقیق

نیویارک… خون کا عطیہ کسی کی مدد کا ذریعہ بھی ہے اور صحت مند زندگی کا بہترین فارمولا بھی۔ امریکی تحقیق کے مطابق خون عطیہ کرنے سے دل کے امراض میں کمی ہوسکتی ہے اور یہ کینسر سے بچاوٴ میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ صرف یہی نہیں خون عطیہ کرنے سے 650 کیلوریز جلتی ہیں جو موٹاپے کا سبب ہوتی ہیں۔ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی اس تحقیق کے لیے 43 سے 61 سال کے رضاکاروں کا جائزہ لیاگیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.