8 جون 2013
وقت اشاعت: 6:42
دماغی سرطان : پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی دن منایا جا رہا ہے
کراچی…آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ برین ٹیومر ڈے منایا جارہا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں یومیہ ہر ایک لاکھ میں سے دس افراد دما غی رسولی کے باعث مو ت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ماہرین نے پاکستان میں دما غی رسولی اور اس سے متعلق بیماریوں سے بچاؤ اورتدارک کے لئے آگاہی پر زور دیا ہے۔