تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
22 جون 2013
وقت اشاعت: 10:6

پنجاب میں خسرہ سے مزید دوبچے دم توڑگئے،کل تعداد174ہو گئی

لاہور…پنجاب میں خسرہ سے مزید دوبچے دم توڑگئے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق مرنیوالوں میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کی چارسالہ عنزلہ اورقصورکا11ماہ کاعمران شامل ہے۔پنجاب میں خسرہ سے مرنیوالوں کی مجموعی تعداد174 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق لاہورمیں خسرہ سے مرنیوالوں کی تعداد84 ہے۔پنجاب میں خسرہ سے متاثرہ بچوں کی تعداد 19103 اورلاہور میں5394ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.