تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
24 جون 2013
وقت اشاعت: 6:9

پنجاب میں 12 اضلاع میں 10 روزہ خسرہ مہم آج سے شروع

لاہور…پنجاب میں خسرہ کو کنٹرول کرنے کے لیے 12 اضلاع میں 10 روزہ خسرہ مہم آج شروع کردی جائے گی۔ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر تنویر نے بتایا کہ مہم کے دوران ایک کروڑ 20 لاکھ بچوں کو خسرے کی ویکسین اوروٹامن اے کے قطرے پلائے جائیں گے۔9 اضلاع میں خسرہ کے ساتھ پولیو کے قطرے بھی پلائے جائیں گے۔28 جون سے مزید چھ اضلاع میں اینٹی خسرہ مہم شروع ہو گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.