تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 جون 2013
وقت اشاعت: 3:20

وزن کم کرنا یاداشت بہتر بنانے کے لئے بھی مفید ثابت ہو سکتا ہے،نئی تحقیق

اسٹاک ہوم…این جی ٹی…وزن کم کرنا نا صرف صحت کے لئے فائدے مند ہے بلکہ اس سے یاداشت بھی بہتر ہو سکتی ہے۔یہ بات یہ بات سوئیڈن میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے جس کے مطابق وزن کم کرنے سے یاداشت بہتر ہوتی ہے اور اس سے دماغی سرگرمیوں میں بھی مثبت تبدیلیاں آتی ہیں۔تحقیق میں زیادہ وزن کی حامل خواتین کی طرف سے وزن کم کرنے کی کوششوں کا جائزہ لینے کے بعد بتایا گیا کہ 6 ماہ کے دوران وزن کم کرنے سے یاداشت میں بہتری دیکھنے میں آئی۔اسے کہتے ہیں ایک تیر سے دو شکار۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.