تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
28 جون 2013
وقت اشاعت: 5:57

غلط دواوٴں کے استعمال سے شوگر کے مریضوں میں اضافہ

لندن…ایک جدید تحقیق سے پتا چلا ہے کہ غلط دواوٴں کے استعمال سے شوگر کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔شوگر پر منعقدہ برطانوی اسپتال میں جاری سیمینار میں یہ تحقیق پیش کی گئی۔تحقیق کے مطابق ہر تین میں سے ایک شخص غلط دواکے استعمال کی وجہ سے شوگر کی بیماری میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق غلط دوائیاں کھانے اورایسی ادویہ ڈاکٹروں کی جانب سے بطور نسخہ دینے کی وجہ سے شوگر کے مریضوں میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.