تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
28 جون 2013
وقت اشاعت: 21:1

پشاور: 42 یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم شروع

پشاور … پشاور کی 42 یو نین کو نسلزمیں 12 روزہ انسداد پو لیو مہم شروع ہو گئی۔ پشاور کی 42 یونین کونسلوں میں 12 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی، مہم کے دوران 4 لاکھ سے زیادہ بچوں کو پو لیو سے بچاوٴ کے قطرے پلا نے کاہدف مقرر کیا گیا ہے۔ انسداد پولیو مہم میں 1100 سے زیادہ ٹیمیں گھر گھر جا کر 5 سال عمر تک کے بچوں کو ویکسین پلائیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.