تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
30 جون 2013
وقت اشاعت: 20:11

کافی وزن گھٹانے اور خطرناک بیماریوں سے بچانے میں مددگار،تحقیق

برسبین …ایک نئی تحقیق کے مطابق کافی ، وزن گھٹانے اور لمبی عمر پانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے ،گریفتھ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کاکہناہے کہ کافی پینے سے بھوک کم لگتی ہے اور کھانا بھی کم کھایا جاتا ہے ، جو بلاواسطہ وزن گھٹانے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے ،کافی پینے سے ذیابیطس، کینسر، ذہنی بیماریوں اور فالج کے خطرات میں بھی کمی واقع ہوتی ہے جس سے لمبی عمر پائی جاسکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.