تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
9 جولائی 2013
وقت اشاعت: 1:47

موبائل فون کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے،نئی تحقیق

واشنگٹن…این جی ٹی…امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں موبائل فونز کا بہت زیادہ استعمال صحت کے نقصان دہ قرار دے دیا گیاہے۔ تحقیق کے مطابق جو لوگ 14 یا اس سے زائد گھنٹے موبائل فون استعمال کرتے ہوئے گزارتے ہیں وہ جسمانی طور پرعام لوگوں سے زیادہ زیادہ چاق و چوبند اور فٹ نہیں ہوتے۔تحقیق میں کہا گیا ہے کہ موبائل ڈیوائس کو زیادہ استعمال کرنے والے افراد سست طرز زندگی کے عادی ہو جاتے ہیں جس سے سے ذیابیطس، موٹاپے، امراض قلب اور بلڈ پریشر جیسے متعدد جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.