تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
9 جولائی 2013
وقت اشاعت: 9:53

دیرسے سونے والے بچوں کے ذہن کمزورہوجاتے ہیں، تحقیق

لندن …برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق دیر سے سونے والے بچوں کے ذہن کمزورہوجاتے ہیں۔ برطانوی ماہرین نے 7 برس سے کم عمرکے کے 11 ہزار سے زائد بچوں کی سونے کی عادات پرتحقیق کی ۔ تحقیق سے معلوم ہوا کہ جو بچے رات 9 بجے کے بعد سوتے ہیں یا جن کا سونے کا کوئی مخصوص وقت نہیں ہوتا وہ پڑھائی خصوصاً ریاضی کے مضمون میں کمزور ہوتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.