تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
14 جولائی 2013
وقت اشاعت: 3:16

پشاور میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

پشاور…پشاور میں پو لیو کا ایک نیا کیس سامنے آیا ہے خیبر پختونخوا میں رواں سال پو لیو کے 5کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے اعجاز آباد میں عزیز نامی ایک سالہ بچے میں پو لیو وائرس کی تصدیق ہو ئی ہے۔ذرائع کے مطابق رواں سال پشاور میں پو لیو کے 2 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ خیبر پختونخوا میں پو لیو کایہ پانچواں کیس رپورٹ کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.