تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
30 مارچ 2015
وقت اشاعت: 7:16

تھر،مبینہ غذائی قلت، رواں ماہ مرنیوالے بچوںکی تعداد 39 ہوگئی

تھرپارکر........تھرپارکر میں مبینہ غذائی قلت اور قبل از وقت پیدائش سے مزید دو بچے انتقال کرگئے۔ رواں ماہ مرنیوالوں کی تعداد 39 ہوگئی ۔تھرپارکر کے سول اسپتال مٹھی میں قبل ازوقت پیدائش اور مبینہ غذائی قلت کا شکار کئی بچے زیر علاج ہیں۔ آج ان میں سے مزید دو بچے انتقال کرگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق رواں غذائی قلت اور قبل ازوقت پیدائش سے انتقال کرنیوالوں کی تعداد 39 ہوگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.