تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
22 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 22:11

قصور : نواحی علاقے میں گیسٹرو کی وباء پھوٹ پڑی ،ایک جاں بحق

قصور … قصور کے نواحی قصبے تلونڈی میں گیسٹرو کی وباء پھوٹ پڑی ، ایک مریض چل بسا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق قصورکے نواحی قصبے تلونڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 200 سے زائد افراد گیسٹرو میں مبتلا ہوئے جنہیں مختلف اسپتالوں میں لایا گیا۔ ڈسٹرکٹ اسپتال میں زیرعلاج عمر رسیدہ مریض رحمت جاں بحق ہوگیا، گیسٹرو سے متاثرہ قصبے میں میڈیکل کیمپ قائم کردیا گیا ہے جس میں مریضوں کا علاج جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.