25 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 7:43
مزید 10افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،محکمہ صحت
کراچی …شبانہ شفیق… صوبای محکمہ صحت کے تحت قام سندھ ڈینگی سرویلنس سیل کی رپورٹ کے مطابق 24اکتوبر کو مزید 10افراد میں ڈینگی وارس کی تصدیق ہوی ہی․ ان 10 نے کیسز کے ساتھ سندھ میں ڈینگی کے کل کیسز کی تعداد 953ہو گی ہے ۔ تمام کیسز میں 3کیسز کا تعلق اندرون سندھ سے ہے۔