تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
7 نومبر 2012
وقت اشاعت: 4:55

جینیاتی انجینئر نگ:عارضہ قلب سے بچاوٴ کاا ٹما ٹر اُگا لیا گیا

نیویارک…این جی ٹی…امریکی سا ئنسدان ایسا ٹما ٹر اگا نے میں کا میاب ہو گئے ہیں جو دل کی بیماریوں سے محفو ظ رکھنے میں مدد گا ر ثابت ہو سکتاہے ۔ جینیا تی انجینیرنگ کے ذریعے اُگا ئی گئی ٹما ٹر کی اس نسل میں ایسا جُز پا یا جا تا ہے جو دل کے لیے مفید اثرا ت کے سا تھ ساتھ اور خون میں کو لیسٹر ول کے نقصان دہ اثر کو کم کر سکتاہے ۔ امریکی ہا رٹ ایسو سی ایشن کے تحقیق جریدے میں شائع ہو نے والی تحقیق کے مطا بق جب یہ ٹما ٹر چو ہو ں کو کھلا ئے گئے تو ان کے خون میں نقصان دہ کو لیسٹر و ل کی سطح واضح طور پر کم نو ٹ کی گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.